اسلام علیکم خوش آمدید ---- ۔۔میں نے یہ ویب سائیٹ اپنے مرحوم بیٹے محمد شاہ جمال کی یاد میں بنائی ھے جو چھے سال ھونے کو ھیں ایک ایسیڈنت میں مجھ سے بچھڑ گیا تھا مٰیں اپنے بیٹے کی اچانک موت کی وجہ سے بھت دکھی ھوں اور اس کی یاد قائم رکھنے کے لئے اس کا نام سے کافی کام شروع کئے ھیں جیسے کہ گاؤں میں غریب بچوں کے لئے مفت سکول کا قیام جس میں لڑکیوں کو ھنر مندی کی تربیت بھی دی جاتی ھے ۔ایک ٹی بی ھسپتال جو میر ے شوھر پھلے سے چلا رھے تھے وہ بھی ھم مفت ھی اپنی زاتی خرچ پر چلا رھے ھیں جس میں مفت ادویا ت فراھم کرتے ھیں خوراک کا بھی غریب لوگوں کے لئے ھر ممکن اھتمام کرتے ھیں یہ تمام کام ھم اپنے زاتی زرائع آمدن سے کر رھے ھیں اگر کوئی ھمارے کام میں مدد کرنا چاھیں اور ثواب میں حصہ دار بننا چاھیں تو ھم کھلے دل سے خوش آمدید کھتے ھیں ھمارا پتہ ھے سید منور حسین شاہ فون نمبر 03008686801۔ دوسرا نمبر ھے 03336443606اس کے علاوہ میں نے ایک ماھنامہ بھی ضلع راجن پور سے اپنے بیٹے کے نام سے ھی لکھنا شروع کیا ھے جمال جہان کے نام سے میری کوشش ھو گی میگزین کے مضامین بھی ادھر اپ لوڈ کر سکوں ایک اور بات جو آپ سے شیئر کرونگی میں نے اپنے فلاحی کام کا خرچ اٹھانے کے لئے شاز کے نام سے ایک بوتیک بھی شروع کیا ھے جس میں جدید فیشن کے لیڈیز اور جنٹس کے ڈریسز رکھے ھیں میری کوشش ھو گی کہ میعار کا دھیان رکھتے ھوئے سستی اور بارعائت لباس اپنے لوگوں کو فراھم کروں تاکہ اس مھنگائی میں کسی فرد پر زیادہ بوجھ نا پڑے اور میرا اپنا خرچ بھی پورا ھوتا رھے امید ھے آپ ھماری تیار کردہ ملبوسات لے کر مطمئن ھونگے اور اپنی شخصیت میں تبدیلی محسوس کریں گے ، اس کے علاوہ میں ھفتہ وار روحانی محفل کا اھتمام بھی اپنے گھر پر کرتی ھوں جس میں تمام خواتین خاموشی اختیار کر کے اللہ پاک کے بابرکت نام کا ورد کرتے ھیں اس وقت کچھ وقت کے لئے ھم تمام دنیاوی خواھشات اور کام بھلا کر صرف اور صرف اپنے رب کی حمد ثنا کرتے ھیں اور اللہ سے اپنی کوتاھیوں کی معافی مانگتے ھیں وہ بہت مھربان اور غفور و رحیم ھمیں معاف فرمائے گا اور ھمیں بخش دے گا انشاللہ پھر کچھ دیر درس قران ھوتا ھے پھر آخر میں اجتماعی دعا کا اھتمام کیا جاتا ھے ہر بندہ اپنے اپنے مقصد کی دعا کرتا ھے اور جو لوگ دور بیٹھے دعا کے لئے کہتے ھیں ان کے لئے بھی تمام حاضرین مل کر دعا کرتے ھیں اگر آپ کو بھی کوئی دعا کرانا مقصود ھو یا کسی بھی روحانی الجھن کا روحانی حل چاھئے تو آپ بلا جھجک ای میل کے زریعے یا موبائل فون کے زریعے دئے گئے نمبر پر اپنا مسلہ بتا کر وظیفہ پوچھ سکتے ھیں ھم یہ کام فی سبیل اللہ کرتے ھیں اللہ تمام مسلمانوں کی تکالیف دور فرمائے اور تمام مسلمانوں میں اتفاق و محبت پیدا فرمائے آمین بھی دعا گو رافعیہ گیللانی ،و سید منور شاہ ،
میرے عزیزو آپ فیس بک پر بھی ھم سے رابطہ کر سکتے ھیں روحانی مرکز کے نام سے بیج ھے اس پر میسج بھیج سکتے ھیں ، ڈریسز خرید کرنے کے لئے مائی چوآئس کے نام سے پیج ھے وہاں پر رابطہ کیئجے شکریہ https://www.facebook.com/RohaniMarkaz?notif_t=page_new_likes
میں اپنے بیٹے محمد شاہ جمال کے بچھڑ جانے کی وجہ سے بھت دکھی ھوں اللہ تعالی جو بھی بوجھ ڈالے کیا کہہ سکتے ھٰیں لیکن یہ میں جانتی ھوں ایک کی ایک ماں کے لئے زندگی کتنا قربناک ھو جاتی ھے جب اس کی امید اس کی آنکھوں کا نور اس کا بیٹا اس کے سامنے ھی اس دنیا سے چلا جائے اور وہ زیندہ ھو میں بھت تکلیف دہ زندگی گزار رھی ھوں کوئی لمحہ کوئی مصروفیت اس کی یاد کو بھلانے ؐ میں مدد نھیں دے سکتی کاش وہ نھٰیں جاتا میرے پاس ھوتا ۔یا اللہ میری عمر اس کو دیتا وہ تو رب قادر ھے سب کچھ کر سکتا ھے اللہ میری مدد فرمائے پنجتن پاک کے صدقے مجھے صبر اور حوصلہ عطا فرمائے آمین اور مجھے اتنی ھمت دے کے میں اس کے نام سے شروع کئے گئے ھر کام کو کامیابی سے انجام دیتی رھوں اور جب تک زیندگی ھو انسانیت کی بھلائی کا کام سر انجام دوں آمیں email , [email protected]
332540_278700968861437_288761246_o.jpg | |
File Size: | 769 kb |
File Type: | jpg |
Click to set custom HTML
Click to set custom HTML
<a href="http://tanzil.net/" title="Tanzil - Quran Navigator"><img src="http://tanzil.net/pub/spread/banner/tanzil.png" border="0" width="150px" height="75px"/></a> LINK OF QURAN
ابوجہل زندہ ہے؟ سیدہ رافیعہ گیلانی
اب علم و حکمت کا کیا کام
کیونکہ ملک میں تو اسلام ھے
بس تم انسانیت کا قتل عام کرو
بلا تامل مساجد کو ویران کرو
بلا خوف رشوت و سود کا کاروبار کرو
پیار کرنا ہے تو بد عنوانی سے پیار کرو
کیونکہ ملک میں تو اسلام ھے
سنو۔ جس جس سے دل راضی نھیں تیرا
اس کو پھر کیوں ھے زندہ چھوڑا
سچے عاشق رسول بھی تم ھو
شریعت کے حقدار بھی تم ھو
سچ تو یہ کہ اسلام کے ٹھیکیدار بھی تم ھو
کیوںکہ ملک میں تو اسلام ھے
اللہ کے احکام کو، رسول ص کے فرمان کو
بے فکر ہو کر بھلا دو
بلا خوف انسانیت کی بھر پور تزلیل کرو
اور بحث مباحثے طویل کرو
جو اچھا نہ لگے اسے کافر قرار دے دو
جسکی عبات گاہ چاہو اُسے اگ لگا دو
کیونکہ ملک میں تو اسلام ھے
ابوجہل زندہ ہے؟ سیدہ رافیعہ گیلانی
اب علم و حکمت کا کیا کام
کیونکہ ملک میں تو اسلام ھے
بس تم انسانیت کا قتل عام کرو
بلا تامل مساجد کو ویران کرو
بلا خوف رشوت و سود کا کاروبار کرو
پیار کرنا ہے تو بد عنوانی سے پیار کرو
کیونکہ ملک میں تو اسلام ھے
سنو۔ جس جس سے دل راضی نھیں تیرا
اس کو پھر کیوں ھے زندہ چھوڑا
سچے عاشق رسول بھی تم ھو
شریعت کے حقدار بھی تم ھو
سچ تو یہ کہ اسلام کے ٹھیکیدار بھی تم ھو
کیوںکہ ملک میں تو اسلام ھے
اللہ کے احکام کو، رسول ص کے فرمان کو
بے فکر ہو کر بھلا دو
بلا خوف انسانیت کی بھر پور تزلیل کرو
اور بحث مباحثے طویل کرو
جو اچھا نہ لگے اسے کافر قرار دے دو
جسکی عبات گاہ چاہو اُسے اگ لگا دو
کیونکہ ملک میں تو اسلام ھے