باعث شرم ھے یہ بات شرف انسانیت کے لئے - جس شہر میں دولت کی فراوانی تھی ہر جگہ - وھیں کفن بھی میسر نھیں ھوا کسی غریب کے لیے -
خوش آمدید ھم نے ڈسٹرکٹ راجن پور میں دو مفت تعلیم دینے کے لئے دو سکول بنائے ھیں اور ایک ٹی بی ھسپتال بھی یونین کونسل مرغائی ڈسٹرک راجن پور میں قائم کیا ھے - ھم مزید گاؤں میں بھی غریب بچوں کے لئے سکول بنانا چاھتے ھیں لیکن ھمارے پاس اتنے ذریعے نھیں ھیں اگر کوئی این جی او، یا کو ئی درد مند حضرات ھماری مدد کریں تو ایسا ممکن ھو سکے گا کیوں کہ ھمارے علاقہ میں لوگ بہت پسماندگی کی زندگی گزار رھے ھیں اور جہالت کے اندھیروں میں ڈوبے ھیں لوگ اپنی روٹی روزی کے فکر مصروف ھیں اور بچوں کو تعلیم دینے کا سوچتے ھی نھیں ھیں اس لئے اس علاقہ میں مفت سکول بنانا بہت ضروری ھیں اس طرح کے سکول جس میں غریب بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ ہنر مندی کی تعلیم بھی دی جائے ، ھمارے سکول کی چند تصاویر
میر ے پیار ے بیٹے شاہجمال کے نام میر ے دن اداس میری شامیں اداس ھیں لوٹ آئےگا کبھی وہ میری آرزؤییں قیاس ھیں میری ناکام حسرتوں کے برھنا وجود پہ اس کی یادیں ھی لباس ھیں